پنسار[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مسطح یا ہموار کرنے کا عمل، سطح فرش کی ہمواری اور پانی کا ڈھال دیکھنے کا آلہ جس کی مدد سے زمین کو مسطح کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مسطح یا ہموار کرنے کا عمل، سطح فرش کی ہمواری اور پانی کا ڈھال دیکھنے کا آلہ جس کی مدد سے زمین کو مسطح کرتے ہیں۔